کیا ماہواری کے ایام میں عورت کے ساتھ صحبت کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
ماہواری کے ایام میں بیوی سے صحبت کرنا قرآن کریم کی رو سے حرام ہے لیکن ایسا کرلینے سے نکاح نہیں ٹوٹتا. واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143712200004
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن