مرد کےلیے سینے کے بال کاٹنا جائز ہے؟
مرد کے لیے سینے کے بال کاٹنے کی گنجائش تو ہے، لیکن خلافِ ادب ہے۔
"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية". (الفتاوى الهندية ،5/ 358)فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144104200088
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن