جب مسواک استعمال کرلیں تو کیا اس کو پھینک دینا صحیح ہے یا اس کا کوئی اور حکم ہے؟
جب مسواک ناقابل استعمال ہوجائے تو اسے کسی پاک جگہ پر ڈال دیا جائے تاکہ اس کی بے حرمتی نہ ہو۔واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143706200043
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن