بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

مشکلات کے حل کا وظیفہ


سوال

میرے والدصاحب کوآج کل مالی معاملات میں مشکلات درپیش ہیں ،کئی کام ہوتے ہوتے رک جاتے ہیں ،براہ کرم کوئی حل بتلائیں۔

جواب

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب کوئی بھاری اوربہت مشکل معاملہ پیش آجائے تویہ کہاکرو''حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ''۔

مصائب ومشکلات میں اس کاورد مجرب عمل ہے۔


فتوی نمبر : 143710200021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں