اگر نماز کے دوران امام سلام پھیر لے اور مقتدی نے صرف درودشریف پڑھا ہو تو مقتدی کو سلام پھیر لینا چاہیے کہ نہیں؟
مذکورہ صورت میں امام کی اتباع کرتے ہوئے مقتدی کو بھی سلام پھیردینا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201693
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن