آپ علیہ السلام کی ممات کا عقیدہ رکھنے والے کا کیا حکم ہے؟ اس کی اقتدا میں نماز کا کیا حکم ہے؟
جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد حیات کا انکار کرتے ہیں یہ اہلِ سنت و الجماعت سے خارج ہیں؛ اس لیے ان کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144007200260
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن