جو شخص حضورِ پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو اپنی قبر مبارک میں زندہ نہیں مانتا اورکہتا ہے کہ قبر مبارک پر حاضر ہونے والاشخص جودرود پڑھتا ہے وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نہیں سنتے،تو ایسے شخص کی امامت کا کیا حکم ہے؟
ایسے شخص کی امامت میں نماز ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے، امامت کے جلیل الشان منصب کے لیے صحیح العقیدہ افراد کا انتخاب کیا جانا ضروری ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200100
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن