پاکستان میں منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کیوں ہوتا ہے؟ قرآن اور حدیث میں اس کی کیا شرعی حیثیت ہے؟
منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کرنا انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے، کسی بھی دن ناغہ کرنا شرعاً ممنوع نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200582
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن