ایک شخص ان الفاظ کے ساتھ یہ کلمات کہے کہ میں اپنی بیٹی / بہن کی شادی نہیں کروں گا، یا نہیں کرنے دوں گا، یا نہیں ہونے دوں گا، تو کیا ان الفاظ کے کہنےپر وہ شخص دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا یا نہیں؟
مذکورہ الفاظ کہنے والا دائر اسلام سے خارج نہیں ہوا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004201504
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن