بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

نا بالغ بچوں کے ہدیے کو ان پر نفقہ میں خرچ کرنا


سوال

جو رقم نابالغ بچوں کو ہدیہ کے طور پر ملی ہو،  آیا باپ اس رقم کو ان کے نان و نفقہ میں خرچ کر سکتا ہے؟ جب کہ ان کا نفقہ باپ کے ذمہ واجب ہے؟

جواب

جی ہاں کرسکتا ہے، بچہ کا نفقہ پہلے اس کے مال میں سےہے، اگر اس کے پاس مال نہ ہوتو پھر باپ کے ذمہ ہے۔

"ونفقة الصبي بعد الفطام إذا کان له مال في ماله، هکذا في المحیط". ( الفتاویٰ الهندیة ۱ ؍ ۵۶۲ ) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200120

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں