بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

نماز وامامت کے مسائل کے لیے مفید کتابیں


سوال

مسائل کی کو ئی کتاب بتادیجیے  جس میں نماز  وامامت کے اور باقی مسائل ہوں۔ 

جواب

عمومی بنیادی مسائل  کے لیے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی ’’بہشتی زیور ‘‘ مفید ہے،  خاص طور پر نماز وامامت کے مسائل کے لیے مولانا صوفی عبد الحمید سواتی رحمہ اللہ کی ’’نمازِ مسنون‘‘  اور نماز سے متعلقہ عمومی مسائل (مع امامت) کے لیے مفتی محمد انعام الحق قاسمی صاحب کی ’’نماز کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ دیکھیے۔  فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144103200412

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں