کیا بچے کے کان میں فجر کی اذان دی جاتی ہے؟
نومولودکے کان میں دی جانے والی اذان وہی ہوگی جوعام نمازوں کے لیے کہی جاتی ہے,ایسی کوئی صراحت کتابوں میں نہیں ملی کہ بچے کےکان میں اذانِ فجر دی جائے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200541
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن