نور بی بی / ابیہہ نام کیسے ہیں؟ اور ان میں معنی کے اعتبار سے کون سا نام بہتر ہے؟
"نور بی بی" اور "ابیہہ" دونوں نام رکھنا ٹھیک ہے، نور کے معنی روشنی کے ہیں، "ابیہہ" کے معنی سمجھ دار ہیں۔(قاموس الوحید ص: 106) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200307
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن