کیا نورفاطمہ نام رکھنا درست ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہوں گے؟
"نور فاطمہ" نام رکھنا درست ہے، اور اس کا معنیٰ ہے: فاطمہ کا نور، البتہ اس کے مقابلہ میں صرف فاطمہ نام رکھنا زیادہ اچھا اور باعثِ برکت ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200314
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن