ایک شخص بڑا عبادت گزار ہے اور اس نے نکاح نہیں کیا تو کیا وہ ولی اللہ بن سکتا ہے؟
خود پاک دامن ہو اور نکاح نہ کرنے کی کوئی معتبر شرعی وجہ ہو تو بلاشبہ ولی اللہ ہوسکتاہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200187
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن