بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ذو الحجة 1445ھ 02 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

والدین کو زکاۃ دینا جائز نہیں


سوال

کیا اولاد اپنے والدین کو یا دونوں میں سے ایک کو زکاۃ دے  سکتے ہٰیں؟ 

جواب

والدین یا دونوں میں سے کسی ایک کو زکاۃ  دینا جائز نہیں، اس طرح زکاۃ  ادا نہ ہوگی، والدین اگر ضرورت مند ہوں تو ان کا خرچ اولاد کے ذمے واجب ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143811200092

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں