بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

وسیم عباس کے معنی


سوال

’’وسیم عباس‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

وسیم کے معنیٰ : خو ب صورت  اور خوش وضع.

عباس: صحابی  کا نام ہے،  لغوی معنی ’’شیر‘‘  کے ہیں . 

یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200148

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں