ہماری والدہ اپنے روزوں کا فدیہ اپنے یتیم پوتا پوتی کو دے سکتی ہیں؟
جس طرح دادی اپنی زکاۃ اپنے یتیم پوتا پوتی کو نہیں دے سکتی، اسی طرح وہ اپنے روزوں کا فدیہ اپنے یتیم پوتا پوتی کو نہیں دے سکتی۔
فتح القدير للكمال ابن الهمام (2/ 269):
"(ولايدفع المزكي زكاته إلى أبيه وجده وإن علا، ولا إلى ولده وولد ولده وإن سفل)؛ لأن منافع الأملاك بينهم متصلة فلايتحقق التمليك".فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201817
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن