کیا پگڑی پر گھر خریدنا جائز ہے؟ اگر نہیں تو متبادل بتلادیں!
پگڑی کا معاملہ کرنا شرعاً درست نہیں ہے، اس کا متبادل کرایہ داری کا معاملہ ہے کہ اس میں کوئی شرعی سقم نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200503
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن