ویب سائٹ پر ایڈ پر کلک کرنے کی کمائی کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟
ویب سائٹ پر اشتہارات دیکھنے کے لیے کلک کرکے کمانا جائز نہیں، اور کمائی بھی حلال نہیں، تفصیل کے لیےدرج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/ایڈ-پر-کلک-کرکے-پیسہ-کمانا/08-12-2018
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144107200014
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن