چوری شدہ خریدا ہوا مال اگر اسی چور کو واپس کر کے اس سے اپنے پیسے واپس لیے جائیں تو کیا درست ہے؟
جس شخص کے بارے میں علم ہو کہ یہ چوری شدہ مال فروخت کرتاہے، اس سے مال خریدناجائز نہیں ہے۔اگر چوری کا مال کوئی شخص خرید چکاہوتو چور کو وہ مال واپس کرکے اپنی رقم لینادرست ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200833
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن