بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

کرایہ پردیے ڈمپرکے مالک کا زکات لینا


سوال

ایک شخص کے پاس چار ڈمپر ہیں اور وہ کرایہ پر چلتے ہیں ان کی آمدنی سے ان کے گھر کا خرچہ چلتا ہے،  یہ شخص بیمار ہوگیا ہے، کیا اپنے علاج کے لیے زکات کی رقم لے سکتا ہے ؟

جواب

اگر اس شخص کے پاس ان   چار ڈمپر کے علاوہ  کوئی  مال نصاب (یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی  کی قیمت) کے بقدر  ضرورت سے زائدنہیں تو یہ زکات سے علاج کراسکتا ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201090

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں