کٹل فش کا کیا حکم ہے؟
احناف کے نزدیک صرف آبی مخلوقات میں سےصرف مچھلی کھانا جائز ہے، اور ’’کٹل فش‘‘(cuttle fish) حقیقت میں مچھلی نہیں ہے، لہذا اس کا کھانا جائز نہیں۔
"ویستوي في حل الأکل جمیع أنواع السمك من الجریث، والمارماهي وغیرهما". (بدائع الصنائع، کتاب الذبائح والصیود) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144007200566
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن