گھر میں کچھوے (turtles) پالنا جائز ہے؟
کچھوا پالنا فی نفسہ جائز ہے، البتہ اگر کوئی مفید غرض نہ ہو تو اس میں وقت جیسا قیمتی سرمایہ ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144104200024
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن