اگر خاتون پیشاب والی جگہ سے دوا لگانے کے لیے کوئی چیز داخل کرے اور وہ 4 یا 5 انچ اندر چلی جائے تو کیا اس پر غسل واجب ہوگا؟
غسل واجب نہیں ہوگا۔غسل تو شہوت کے ساتھ منی نکلنے سے واجب ہوتا ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200862
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن