گناہ کا دفاع کرنا کون سے گناہ کے زمرے میں آتا ہے?
گناہ کا دفاع کرنا جائز نہیں ہے۔
لیکن یہ خود کس نوعیت کا گناہ ہے؟، اس کا مدار اس پر ہوگا کہ کس قسم کے گناہ کا اور کس نوعیت کا دفاع کیا جارہا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144104200804
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن