گٹکا اور پان کھانا کیسا عمل ہے مکرو ہے یاحرام؟
پان کھانا جائز ہے؛ کیوں کہ نشہ آور نہیں ہے۔ اور گٹکا سخت مضرِ صحت اشیاء پر مشتمل ہونے کی وجہ حکومت نے اس پر پابندی لگائی ہوئی ہے، لہذا مضر صحت ہونے اور ملکی قوانین میں ممنوع ہونے کی وجہ سے اس کے استعمال سے احتراز کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200735
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن