ہم لوگ 2 سال سے رہنے کے لیے مکان تلاش کر رہے ہیں، لیکن جو گھر لینے کا ارادہ کرتے ہیں کسی نہ کسی وجہ سے سودا نہیں ہو پارہا. کچھ پڑھنے کے لیے بتا دیں!
آپ روزانہ فجر کے بعد ۴۱ مرتبہ ’’يَا عَزِيْزُ اِنِّيْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ ‘‘ پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201581
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن