میری والدہ, زوجہ اور بیٹی بالکل بھی پردہ نہیں کرتیں، میرا دل چاہتا ہے کے وہ لوگ شرعی پردہ کریں، اگر وہ نہیں کرتیں تو میرے لیے کیا حکم ہے؟
صورتِ مسئولہ میں اپنے گھرانے میں دینی ماحول پیدا کرنے کے لیے حکمت و دانش مندی کے ساتھ ذہن سازی کریں، دینی ماحول کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کریں، ذہن سازی کے ساتھ ، والدہ کے علاوہ اوروں (بیٹی وغیرہ جو ماتحت ہیں) کی مناسب تادیب بھی کریں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200579
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن