بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
ایک صاحب نے کہا کہ گھر پر ہرا(سبز)رنگ کرنا صحیح نہیں ہے. تسلی بخش جواب مرحمت فرمائیں!
گھر کو ہرا رنگ کرنے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200301
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔