کوائف چیکنگ اور رقم الجلوس کے اجراء کے لیے، جامعہ مرکز میں داخلہ کے امیدوار طلبہ مرکز میں اور شاخوں میں داخلہ کے امیدوار طلبہ اپنی مطلوبہ شاخ میں رجوع کریں۔
تحریری امتحان بروز بدھ 9 اپریل 2025ء بمطابق 10 شوال المکرم 1446ھ ہوگا۔
داخلہ کارروائی کی موجودہ کیفیت معلوم کرنے کے لیے اپنے فراہم کردہ موبائل نمبر اور پاسورڈ کے ذریعہ اپنے فارم کے اوپر اسٹیٹس چیک کریں۔ لنک یہ ہے:
https://www.banuri.edu.pk/student-online-login
جن طلبہ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹ نہیں ہے یا نا مکمل فارم ہے، ان سے گزارش ہے کہ وہ دفتر تعلیمات سے رجوع کریں۔